Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ بلوچستان سے چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی کی ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی کی ملاقات ہوئے ہے۔

ملاقات میں اہم امور سمیت برف باری کی صورتحال اور امدادی کاروائیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کو چیف سیکریٹری کی جانب سے برف باری کے علاقوں اور قومی شاہراہوں پر اداروں کی جانب سے جاری کاروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ امن کے قیام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

 اس موقع پر پی ڈی ایم لیویز اور ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

متعلقہ خبریں

Exit mobile version