Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان مزید پولرائزیشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، مسرت چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید سیاسی تقسیم (پولرائزیشن) کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 25 مئی کو تحریک انصاف کی خواتین، بچوں اور بزرگوں پر ظلم کی داستاں رقم کرنے والوں کو پنجاب میں اہم ترین سطحوں پر پوسٹ کیا جا رہا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن سمیت سب کو تنبیہ کرتے ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے باز رہیں۔

یہ بھ پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت کی عیاشیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، مسرت چیمہ

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت چیمہ نے مزید کہا کہ الیکشن کو مزید متنازعہ نہ بنائیں، پاکستان مزید پولرائزیشن کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت نے عوام کا دو وقت کی روٹی کمانا مشکل کردیا ہے، مسرت چیمہ

متعلقہ خبریں

Exit mobile version