6 hours ago
7 hours ago
9 hours ago
10 hours ago
11 hours ago
پنجاب لوکل گورمنٹ کے تمام مالیاتی اکاؤنٹس بند کر دیے گے۔
تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل نے اکاؤنٹس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اکاؤنٹس بںد ہونے سے بینکوں نے کنٹریکٹرز کے ترقیاتی کاموں کے جاری چیک واپس کر دیے۔