سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج پارٹی کے مرکزی قائدین کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت خود عمران خان کریں گے۔
اجلاس کے بعد چئیرمین تحریک انصاف شام ساڑھے پانچ بجے قوم سے اہم خطاب کرینگے۔
