پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے زمان پارک میں ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر فواد چوہدری دیگر پارٹی قائدین کے ساتھ بھی ملے جنہوں نے ان کو رہا ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
اس سے قبل کارکنوں نے اسلام آباد سے لاہور پہنچنے پر فواد چوہدری کا کالاشاہ کاکو موٹروے پر شاندار استقبال کیا، کارکنوں کی بڑی تعداد انٹرچینج پر موجود تھی۔
یہ بھی پڑھیں؛ اصلی اور نسلی ہوں، چٹان کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید
