Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو طلب

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے پانچ بجے ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کا 10 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

اجلاس میں پشاور دھماکے پر آج بھی بحث جاری رہے گی۔

اجلاس میں این ایف سی انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بل 2023 پیش کیا جائے گا۔

اس موقع پر ٹریڈ مارک ترمیمی بل 2023 ایوان میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہونے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version