Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کے دو اہم اجلاس آج ہوں گے

.الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے دو اہم اجلاس آج ہوں گے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات کی تیاریوں پر اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا جس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب الیکشن کمیشن کو بریفنگ دینگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ اور پنجاب کی تیاریوں پر الیکشن کمیشن کا الگ جائزہ اجلاس دو بجے ہوگا۔

دونوں اجلاسوں کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کرینگے، الیکشن کمیشن کو اجلاس میں دونوں صوبوں میں تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ بروقت انتخابات کا معاملہ؛ الیکشن کمیشن اور گورنرخیبرپختونخوا کو نوٹس جاری

متعلقہ خبریں

Exit mobile version