Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 94 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 66 ہزار 924 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ جاری

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 94 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 66 ہزار 924 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر بڑھ کر 1882 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version