الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے تجویز دینے پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دادو کو معطل کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق میہڑ اور کے این شاہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کی تجویز دینے پر الیکشن کمیشن نے اپنے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر دادو کو فوری معطل کر دیا۔
الیکشن کمیشن افسران کھلبلی مچ گئی۔
