Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرگودھا ؛ ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

 سرگودھا میں ادویات ساز اداروں نے مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرکے عوام کی زندگیاں داؤ پر لگادیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

 ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سرگودھا  میں شہری حکومت سے سخت نالاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ علاج پہلے ہی مہنگا تھا اور اب مزید اضافے سےادوایات بھی عوام کی پہنچ سے دور کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ؛ ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، غریب طبقہ علاج سے محروم

متعلقہ خبریں

Exit mobile version