Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ حکومت کا پیٹرولیم کمپنی کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ

سندھ حکومت نے پیٹرولیم کمپنی کی ازسر نو تشکیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ پیٹرولیم کمپنی شیل گیس کی تلاش کے لیے کام کرے گی، مجوزہ سندھ پیٹرولیم کمپنی صوبے میں گیس و پیٹرول کی تلاش کے لائسنس دے گی۔

امتیاز شیخ نے کہا کہ نئے گیس کے ذخائر کی تلاش کے ساتھ موجودہ گیس ذخائر کی تقسیم کی بھی نگرانی کی جائے گی، گیس کی تقسیم کا معاہدہ ازسرنو بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version