Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کے عوام ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے ترکی میں ترک صدر سے ہولناک زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور دکھ کی گھڑی میں ترک قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کا اظہار بھی کیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا شام کے وزیرِ اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version