سی آئی اے کراچی نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
تفصیلات کے مطابق ایس آئی یو / سی آئی اے نے گلشن غازی اور اتحاد ٹاؤن سے 2 منشیات فروش گرفتار کرلیے۔
گرفتار منشیات فروشوں میں حبیب الرحمٰن ولد حسین شاہ اور آصف خان ولد عزیز الرحمٰن شامل ہیں۔
گرفتار منشیات فروشوں سے تین 3 کلو 200 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
