Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان کو سخت ترین خطرات درپیش ہیں، بابر اعوان

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو سخت ترین خطرات درپیش ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کو سخت ترین خطرات درپیش ہیں اور ایسے میں بار بار جھوٹے ایف آئی آر کرکے پیشیوں پر مجبور کرنا ان کے لئے خطرے سے خالی نہیں ہے۔

 

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مزید کہا کہ  نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی تو وزیراعظم عمران خان سے مانگیں گئی تھی، اب عمران خان کی حفاظت کی گارنٹی کون دے گا۔

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version