Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان

انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدہ اس ہفتے بھی نہ ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو مطمئن کر دیا ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ چند دنوں میں آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، میں نے چند دن کہا ہے اس ہفتے کا نہیں کہا۔

ضرور پڑھیں؛ حکومت خسارے پر قابو پانے اور معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں کوشاں ہیں، اسحاق ڈار

متعلقہ خبریں