Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سراج الحق پنجاب میں الیکشن کمیشن کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے پر برہم

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پنجاب میں الیکشن کمیشن کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے پر برہم ہو گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں نہ آتے ہوئے غیر جانبداری کے ساتھ اپنا آئینی کردار ادا کرے۔

ضرور پڑھیں؛ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے

متعلقہ خبریں

Exit mobile version