چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات پر جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جے آئی ٹی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت بنائی گئی ہے اور جے آئی ٹی کی سربراہی ایڈیشنل آئی جی پنجاب ذوالفقار حمید کریں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی 5 افسران پر مشتمل ہوگی اور اسلام آباد میں درج 4 مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں؛ نواز شریف نے عمران خان پر الزامات کی بارش کردی
