Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طلباء کی موجیں، اسکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

عید الفطر پر اسکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ پرائیوٹ اسکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔

دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق جمعرات 20 اپریل کو چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اس لیے اس بار 30 روزے ہوں گے اور عید ہفتہ 22 اپریل 2023 کو منائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version