Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفیکشن جاری

سندھ حکومت نے کل بروز منگل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق کل 18 اپریل 27 رمضان کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

  نوٹیفیکشن کے مطابق 18 اپریل کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 21 سے 25 اپریل تک عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version