Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید کی تعطیلات میں اچانک اضافہ کردیا گیا

عید کی تعطیلات میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی زرعی یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

رجسٹرار عبدالباسط خان نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق عید کی تعطیلات 21 اپریل سے 28 اپریل تک ہوں گی، 29 اپریل اور 30 اپریل ہفتہ اتوار کی وجہ سے چھٹی ہوگی۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق 01 مئی کو لیبر ڈے کی چھٹی ہوگی، جبکہ 2 مئی 2023 سے یونیورسٹی معمول کے مطابق کھل جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version