Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الوداع پی ٹی آئی؛ ایک اور سینئر سیاستدان نے پارٹی چھوڑ دی

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میر عمر فاروق مائر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں عمر فاروق مائر کا کہنا تھا کہ 9 مئی واقعات کی مذمت اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاست چھوڑ کر کاروبار پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔

واضح رہے کہ عمر فاروق مائر 17 سال سے پی ٹی آئی سے وابستہ تھے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version