اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق بارش سے اسلام آباد اور گردونواح کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔
اسلام آباد میں بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہے گا، کچھ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش
