پولیس نے تحریک انصاف کے کارکن فرید گل کو گرفتار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فرید گل پر 9 مئی کے واقعات کے خلاف تھانہ فقیر آباد میں مقدمہ درج ہے۔
ایس پی فقیر آباد محمد عمر کا کہنا ہے کہ فرید گل سے تفتیش جاری ہے، اگر وہ جلاؤ گھیراؤ میں ملوث پایا گیا تو مذید کارروائی ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں؛ چیئرمین فوڈ شیخ مظہر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
