Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کی کوتاہی یا نااہلی؟

الیکشن کمیشن کی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کا نام شامل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی اپڈیٹڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے۔

بول نیوز نے الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست حاصل کرلی ہے۔

قانون کے مطابق کسی سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن از خود ڈی لسٹ نہیں کرسکتا، چیرمین پی ٹی آئی کا نام چیئرمین لیبر قومی موومنٹ پاکستان کے نام سے موجود ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت پاکستان میں درج سیاسی جماعتوں کی تعداد 168 ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version