Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ہوائی اڈے کے آپریشن کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور ملک کے پہلے ہوائی اڈے کو آؤٹ سورس کرنے سے متعلق مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت سب سے پہلے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو آؤٹ سورس کرے گی۔

 اجلاس میں وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق، معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری ایوی ایشن سمیت دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version