Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ن لیگ نے انٹرا پارٹی الیکشنز کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں

مسلم لیگ ن نے انٹراپارٹی الیکشنز کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ہیں۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، مریم نواز سینئر نائب صدر،احسن اقبال سیکرٹری جنرل ہوں گے، عطاء اللہ تارڑ ڈپٹی سیکرٹری جنرل جبکہ اسحاق ڈار سیکرٹری خزانہ ہوں گے اور مریم اورنگزیب ن لیگ کی سیکرٹری اطلاعات ہوں گی۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ن لیگ کے 6 مرکزی عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے، ن لیگ کے 6 مرکزی عہدیداروں کا تعلق پنجاب سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version