Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی منظوری

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ای سی سی نے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے 42.5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔

 الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے الیکشن کیلیے 42.5 ارب روپے کے فنڈز مانگے تھے۔

الیکشن کیشن کو ابتداٸی طور پر الیکشن کی تیاریوں کیلئے 10 ارب روپے دیئے جائیں گے اور الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version