پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بڑی وکٹ گرادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے غوث بخش مہر اور سابق ضلع ناظم عارف مہر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، سید ناصر شاہ اور شرجیل انعام میمن کی موجودگی میں غوث بخش مہر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
