Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی زیر صدارت اہم اجلاس

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے یورپی یونین کے ممالک میں پاکستان کے سفیروں کے ساتھ پاکستان سے یورپی یونین کے ممالک میں انسانی وسائل کی ایکسپورٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں وزارت اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس، اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن، نیوٹیک، نمل اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں مائیگریشن، موبیلٹی اور انسانی وسائل کی برآمد سے متعلق مختلف اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version