Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ چوہدری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا

پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے نگران سیٹ اَپ کے بارے میں پاکستان مسلم لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کی مشاورتی کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی سے نگران سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات کرے گی۔

کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ، چوہدری سالک حسین، چوہدری محمد سرور اور چوہدری شافع حسین شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version