Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چینی نائب وزیر اعظم کل اسلام آباد پہنچیں گے

چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ کل اسلام آباد پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ کل 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔

اس دوران چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ہی لیفینگ دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version