Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی چینی کے منتظر شہریوں کے لیے بری خبر

یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی چینی کے منتظر شہریوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ٹی سی پی اور شوگر ملز مالکان کے درمیان مذکرات ناکام ہو گئے۔

ٹی سی پی نے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کا ریٹ 91 روپے کلو برقرار رکھا جبکہ شوگر ملز مالکان کا موقف ہے چینی کا ریٹ 135 روپے مقرر کیا جائے۔

مذکرات ناکام ہونے پر شوگر ملز مالکان نے پیک شدہ چینی یوٹیلیٹی اسٹورز سے واپس اٹھا لی۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version