Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، نئی ڈیجیٹل مردم شماری کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کا جائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔

کمشنر نے اجلاس میں وزیر اعظم کو ڈیجیٹل مردم شماری کے بارے میں بریفنگ پیش کی۔

اجلاس میں سی سی آئی کے ارکان نوید قمر، احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر اعلیٰ سندھ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری بلوچستان اور کے پی کے شریک ہوئے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version