Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

محسن نقوی دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی دو روزہ دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق دورے کے دوران پنجاب حکومت کے وفد اور ازبکستان حکام کے درمیان مختلف شعبوں، خصوصا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔

صوبائی وزراء ایس ایم تنویر، عامر میر، چیف سیکرٹری، سیکرٹری زراعت، زرعی ماہرین وفد میں شامل ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version