Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ناردرن بائی پاس کے قریب کوسٹر اور ٹرک میں تصادم، 2 فراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی

ناردرن بائی پاس کے قریب کوسٹر اور ٹرک میں تصادم کے باعث 2 فراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب پیش آیا جس کے باعث خاتون اور بچے سمیت دو افراد جانبحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو عباسی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

کوسٹر میں سوار افراد پکنک منانے جا رہے تھے جب اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version