اسلام آباد کے بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ، اسلام آباد ہائی کورٹ، ریڈیو پاکستان کے علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوئی۔
پارلیمنٹ ہاوس، ایوان صدر، وزیر اعظم آفس سمیت ریڈزون کے اہم علاقوں میں ہلکی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
