ہری پور میں ہزارہ موٹروے پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ہزارہ جہاری موٹروے کالا کٹھ کے مقام پر گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیمیں پہنچ گئیں جنہوں نے تمام افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا جہاں 5 افراد جانبر نہ ہوسکے اور چلے بسے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
