Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی پولیس کی کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق گارڈن پولیس نے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کیا جن کے پاس سے 4 پستول برآمد ہوئی ہیں۔

ملزمان کی شناخت حسیب عرف وکی، صابر، حارث آفتاب اور شاہ نور عرف مشکی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ملزمان شہر بھر میں اسٹریٹ کرائمز ڈکیتی کی متعدد وارداتیں انجام دے چکے ہیں۔

دیگر ساتھیوں کی معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version