رینالہ خورد اور گردونواح میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڈ دھرمی جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا سن کر پیٹرول پمپ مالکان نے سیل بند کر دی۔
پیٹرول نہ ملنے سے عوام زلیل و خوار ہونے لگی۔
رینالہ خورد شہر کے متعدد پیٹرول پمپ کچھ دنوں سے بند نظر آرہے ہیں۔
عوام نے اس مسئلے پر اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
