Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مردان؛ مایار روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

مردان میں مایار روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اس واقعے میں گولی لگنے سے ماں 3 بیٹوں سمیت جانبحق ہو گئی۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جانبحق افراد کی شناخت عثمان، نعمان، عرفان کے نام سے ہوئی ہے۔

فائرنگ کی وجہ سامنے نہ آسکی، تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version