Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ فواد چوہدری نے اہم اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہار ن لیگ کا مقدر ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ صرف ایک ہی صورت میں اگلا الیکشن جیت سکتی ہے کہ بلے سمیت کوئی بھی اور نشان بیلٹ پیپر پر نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ یہ اکیلے ہی الیکشن لڑ لیں پھر بھی یہ الیکشن ہار جائیں گے اور زیرو رسک کے اسی فارمولے پر نواز شریف پاکستان آنے سے ہی انکاری ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version