الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبوں میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ اور بلوچستان کو ہدایت جاری کرتے ہوئے دونوں صوبوں میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
الیکشن کمیشن کی اجازت بغیر کے تقرری اور تبادلہ نہیں کیا جاسکتا ہے جبکہ تقرریوں اور تبادلوں کے لیے الیکشن کمیشن سے اجازت لینا ہوگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
