Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملتان میں پولیس کا فلیگ مارچ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

ملتان میں پولیس کے فلیگ مارچ کی وجہ سے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آج دوپہر 3 بجے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فلیگ مارچ کیا جائے گا۔

شہر کے تمام گرجا گھروں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

تمام اہم مقامات پر پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version