Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیراعلیٰ کی تقرری؛ پارلیمانی کمیٹی نے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر بھی اعتراض اٹھا دیا

پارلیمانی کمیٹی نے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری پر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں نگران وزیر اعلیٰ کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار، تاحال پارلیمانی کیمٹی کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا۔

پارلمانی کمیٹی کے لیے وزیر اعلیٰ اور قائد حزب اختلاف کی جانب سے تین تین نام اسپیکر کو بھجوا دیے گئے تھے۔

حزب اختلاف کی دو جماعتوں بی این پی اور پشتونخوا میپ کی جانب سے قائد حزب اختلاف کے ناموں پر اعتراض جمع کر دیے گئے ہیں۔

کیمٹی نے وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے نام پر بھی اعتراض اٹھا دیا، دونوں کمیٹیوں پر اعتراضات کے باعث معاملہ تعطل کا شکار ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version