Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایرانی وزیر خارجہ کی نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پاکستان کے نئے وزیر خارجہ مقرر ہونے پر جلیل جیلانی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ دو ہمسایہ ممالک ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات ماضی کی نسبت مزید مضبوط ہوں گے، میں انہیں نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version