Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران حکومت نے بڑی تعیناتی کردی

نگران حکومت نے ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی تعیناتی کردی ہے۔

نگران حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جہانزیب خان ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن ہونگے۔

 جہانزیب خان چیئرمین ایف بی آر اور ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کے عہدوں پر کام کر چکے ہیں۔

 جہانزیب خان پنجاب میں بھی ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔

 اس کے علاوہ جہانزیب خان وزیر اعظم کے مشیر برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل بھی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version