Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن سندھ کے افسران کی بڑے پیمانے پر تبادلے

سندھ کے مختلف اضلاع کے 9 افسران کے تبادلے کردئیے گئے، ریجنل الیکشن کمشنر ٹھٹھہ کو آر ای سی لاڑکانہ تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر شہید بے نظیر آباد پرویز کلہوڑو کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حیدرآباد تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر حیدرآباد کا شہید بے نظیر آباد تبادلہ کردیا گیا۔

نوشہرو فیروز کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ تعینات کردیا الیکشن آفیسر شہید بے نظیر آباد کو الیکشن آفیسر ملیر تعینات کردیا گیا ہے۔

الیکشن آفیسر دادو محمد مشتاق کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندھ تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version