بجلی 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق عوام پر ایک بار پھر بجلی گرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
بجلی 4 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد صارفین پر 122 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
رواں مالی سال مجموعی اضافی بوجھ 721 ارب روپے ہو جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
