Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی ہلچل؛ پی ٹی آئی کی پنجاب سے بڑی وکٹ گرگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد عالمگیر گجر نے پارٹی کو الوادع کہہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد عالمگیر گجر کا شمار بہاولپور کے بڑے سیاسی گھرانے میں ہوتا ہے، پی ٹی آئی کی ملک گیر تحریکوں میں سب سے زیادہ سپوٹران کی شرکت اور انکے اخراجات عالمگیر گجر کے ذمہ ہوتے تھے۔

عالمگیر گجر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اداروں کا وفادار تھا اور رہوں گا، سانحہ 9 مئی اور دیگر پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version