Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ علی وزیر ہمیں تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تمام کارروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی، ملزم پولیس اسٹیشن سے بیان دینے کے مجاز نہیں ہیں۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں